Quiet essentials · Free shipping over $75 · Shop the edit

Koshish Natmam اگرچہ قرآن مجید کے الفاظ

SKU: 11064697656

4.3
USD250.00 USD272.00

Pay in 4 interest-free payments of $62.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 31 - Aug 5

Description

اگرچہ قرآن مجید کے الفاظ سے برکت اور اس کی تلاوت سے باطنی حلاوت نصیب ہوتی ہے، مگر ہدایت و رہنمائی اور دنیوی و اُخروی فلاح اس کی آیات پر تفکر و تدبر کرنے اور تعلیمات پر عمل پیرا ہونے سے ہی میسر آتی ہے۔ اس کے ہر پارہ، سورت، آیت، لفظ، حرف حتیٰ کہ سورتوں کے ناموں، آیات والفاظ اورحروف کے نظم و ترتیب میں بھی لاتعداد اسرار و معانی مضمر ہیں۔ ہر زمانے کے مسائل، احوال، ظروف اور ضروریات کے مطابق اللہ رب العزت کسی نہ کسی ہستی کو یہ توفیق مرحمت فرماتا ہے کہ وہ اس بحرِ بے کراں میں غوطہ زن ہو کرمعانی و معارف کے موتی چُنے اور اَفرادِ اُمت کے دامن کو ان کی ضرورتوں کے مطابق بھر دے۔

This comprehensive resource provides essential information that is catered to your needs

Number Of Pages 160

ذکر کی مجلس میں امام کا حاضرین کی طرف رخ کر کے بیٹھنا۔۔ دروازے بند کرنا اور اجنبی لوگوں کو داخل نہ ہونے دینا ۔۔ اعتراض اور اسکا جواب۔۔ حضور ﷺ پہ درود و سلام پڑھنا۔۔ سورۃ الم نشرح پڑھنا۔۔ سورہ اخلاص کی تلاوت۔۔ یا باقی انت الباقی ۔۔  سلسلہ عالیہ کو پڑھنا اور اس کی فضیلت۔۔

Koshish Natmam اگرچہ قرآن مجید کے الفاظ

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products